Skip to main content
آدمی پھل فروٹ چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے
آدمی پھل فروٹ چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے ، پھر بیمار ہو کر ہسپتال جاتا ہے ، ہسپتال کے بستر پر وہ رشتے داروں کے لائے ہوئے پھل فروٹ کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے
پکوڑے کھاتے ہیں ، بس اسی چکر کو زندگی کہتے ہیں 😄
op909
ReplyDelete